Napačna izbira? Nič za to! Izdelke lahko vrnete do 30 dni
Z darilnim bonom ne morete zgrešiti. Obdarovanec lahko v zameno za darilni bon izbere karkoli iz naše ponudbe.
Do 30 dni za vračilo
Koi Lauta De Mere... is a collection of nearly three (3) dozen light Essays written by Jawed Nehal Hashami, published in 2021 from Kolkata, West Bengal, India.
انشائیوں کی اس کتاب "کوئی لوٹا دے میرے۔۔۔" کے متعلق ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی (مرحوم) نے لکھا ہے کہ: جاوید نہال حشمی کے انشائیوں میں زبان و بیان اور فکری حوالہ بےحد مضبوط، زرخیز اور کیف پرور ہیں۔ ان کی تحریروں میں الفاظ اور معانی کی صوتیاتی ہم آہنگی فن کو واضح کرتی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ وہ روشن پہلو سنجیدہ بنیادوں پر قائم کرتے ہیں اور اکیسویں صدی کے دلوں اور ذہنوں میں جھانک کر محتسب بنتے ہیں تاکہ انشائیہ کی دلفریب لکیریں فطری پن کے ساتھ نئے زاویے کا مطالعہ بن سکیں۔
Pozdravljeni! Sem Libroamiko, vaš knjižni svetovalec.
Kako vam lahko pomagam?