Napačna izbira? Nič za to! Izdelke lahko vrnete do 30 dni
Z darilnim bonom ne morete zgrešiti. Obdarovanec lahko v zameno za darilni bon izbere karkoli iz naše ponudbe.
Do 30 dni za vračilo
Aafaaq-e-Nawa, is the second book of poetry collection by Shafiq Fatima Shera which consists of her selected modern poetry.
شفیق فاطمہ شعریٰ نے 'گلہ صفورا' ، 'آفاق نوا' اور 'سلسلہ مکالمات' جیسے شعری مجموعوں کے ذریعے نہ صرف اردو ادب میں بیش بہا اضافہ کیا بلکہ اردو شاعری کو ایک نئی جہت سے آشنا بھی کیا ہے۔ ان کے یہاں نسائی حسیت بھی منفرد انداز میں ملتی ہے وہ ڈھکے چھپے انداز میں، دھیمے لب و لہجہ میں نسائی احساسات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ انھوں نے نسوانی جذبات کا بیان نہیں کیا بلکہ عورت کے جذبات اور اس کے سماجی مرتبے کو مذہب کے حوالے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ مذہبی موضوعات کے تحت نسوانی جذبات و احساسات کی انہوں نے موثر و نمایاں ترجمانی کی ہے۔
Pozdravljeni! Sem Libroamiko, vaš knjižni svetovalec.
Kako vam lahko pomagam?