Napačna izbira? Nič za to! Izdelke lahko vrnete do 30 dni
Z darilnim bonom ne morete zgrešiti. Obdarovanec lahko v zameno za darilni bon izbere karkoli iz naše ponudbe.
Do 30 dni za vračilo
آرزو دل مصنفہ زنیرہ نعیم کی پہلی شعری کتاب ہے، جس میں نظم اور غزل کے ذریعے انسانی احساسات، رشتوں کی نرمی، محبت، درد اور دل کی اندرونی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ مجموعہ سادہ زبان میں لکھا گیا ہے، جس میں کلاسیکی اردو کا حسن اور آج کے دور کے جذبات دونوں جھلکتے ہیں، اور یہ اُن قارئین کے لیے ہے جو شاعری میں سچائی اور دل سے نکلے ہوئے احساسات تلاش کرتے ہیں
Pozdravljeni! Sem Libroamiko, vaš knjižni svetovalec.
Kako vam lahko pomagam?