Napačna izbira? Nič za to! Izdelke lahko vrnete do 30 dni
Z darilnim bonom ne morete zgrešiti. Obdarovanec lahko v zameno za darilni bon izbere karkoli iz naše ponudbe.
Do 30 dni za vračilo
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور فرمایا: أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِاے مسلمان بھائیو اور اے مسلمان بہنو!
میری یہ پوری تحریر اس بات کی تاکید ہے کہ اللہ سمیع و علیم ہے، وہ پکارتے والے کی دعا کو سنتا ہے۔ مگر دعا کی قبولیت کے کچھ شرائط اور آداب ہیں، اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تم اللہ سے کچھ مانگو اور وہ تمہاری دعا قبول بھی کر لے، لیکن تمہیں اس کا اثر بعد میں نظر آئے۔
کبھی دنیا میں فوراً، کبھی کچھ عرصے بعد، اور کبھی آخرت میں - اور وہی تمہارے حق میں بہتر ہوتا ہے۔
! پس مایوس نہ ہونا!
اللہ سے ہمیشہ حسنِ ظن رکھو، اور اپنے تمام معاملات اللہ کے حوالے کر دو۔
مثبت سوچ رکھو، دعا کی قوت کے دروازے کھلے ہیں۔
:اپنی نمازوں کی پابندی کرو اور صبر کو اپنا زیور بناؤ، کیونکہ
"یقیناً صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیر حساب دیا جائے گا"
Pozdravljeni! Sem Libroamiko, vaš knjižni svetovalec.
Kako vam lahko pomagam?